ڈی پی او اٹک نے آج ایس ایس اے / پی ایس اے فرنٹ ڈیسک ضلع ہذا سے میٹنگ عمل میں لائی

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے ایس ایس اے / پی ایس اے فرنٹ ڈیسک ضلع ہذا سے میٹنگ عمل میں لائی۔ دوران میٹنگ ڈی پی او صاحب نے جملہ شرکاء سے فرنٹ ڈیسک کے حوالہ سے ہدایات جاری کیں اور انکو سختی سے حکم دیا کہ تھانے میں آنے والے ہردرخواست دہندہ کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہوئے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور انکو درپیش مسائل کا فوری حل نکال کر انکی داد رسی کریں۔

   

   

   

 

Tuesday, February 27, 2018