ڈی پی او اٹک نے آج محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کی فئیر ویل پارٹی کا انعقاد کروایا

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے آج محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران و ملازمان کی فئیر ویل پارٹی کا انعقاد کروایا دوران تقریب ڈی پی او صاحب نے کہا کہ آپ اپنے آپکو بدستور اسی محکمہ کا حصہ سمجھیں اور مستقبل میں بھی محکمہ پولیس کیلئے اپنی خدمات سر انجام دیں اور معاشرہ کی بہتری کیلئے اسی طرح اپنا کردار ادا کرتے رہیں.علاوہ ازیں آپ لوگوں کے کوئی بھی مسائل ہوں تو آپ ہمہ وقت میرے دفتر آپ کر مجھ سے ملاقات کر سکتے ہیں .

 

   

   

   

   

   

   

Tuesday, February 27, 2018