ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے آمدہ جلوس عید میلاد النبیﷺ 2017کے سلسلہ میں مختلف مکاتب فکر کے علماء و امن کمیٹی ضلع ہذا کے ممبران سے میٹنگ کی