ڈی پی او اٹک نے سیکورٹی برانچ کے افسران و ملازمان کو اچھی ڈیوٹی سر انجام دینے پر سرٹیفیکیٹ دیئے

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے سیکورٹی برانچ کے افسران و ملازمان کو اچھی ڈیوٹی سر انجام دینے پر سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام تقسیم کئے۔