ڈی پی پی او اٹک نے ٹریفک کنسٹیبل کی نماز جنازہ میں شرکت کی

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نے ٹریفک کنسٹیبل کی نماز جنازہ میں شرکت کی جو عمرہ کی ادائیگی کے دوران وفات پا گئے تھے انکے اہل خانہ سے تعزیت کی اور ایصال ثواب کیلئے دعا کی کہ االہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔