پولیس لائن اٹک میں یادگار شہداء پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار صاحب نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور کہا کہ دفاع پاکستان کا دن ہمیں ان بزرگوں اور شہداء کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ارض پاکستان کے دفاع کیلئے بے پناء قربانیاں دیں اور اپنی جان کے نذرانے پیش کئے۔آج کے دن ہم بھی اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ اپنے ملک و قوم کے دفاع اور معاشرے میں ناسور پیدا کرنے والے عناصر کا خاتمہ کرنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

   

   

 

Friday, March 23, 2018