ڈی پی او اٹک عبادت نثار کی طرف سے خصوصی ہدایات برخلاف منشیات پر اٹک خوردپولیس کی کا روائی

ڈی پی او اٹک عبادت نثار کی طرف سے خصوصی ہدایات برخلاف منشیات پر تھانہ اٹک خورد پولیس کے محمد افضل Si، مہربان خان Si ، محمد طیبAsi معہ ملازمان نے دو ملزمان سے ٹوٹل چرس وزنی 2800گرام برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے جبکہ دوسری جناب تھانہ انجراء کے اے ایس آئی اللہ دتہ نے ڈکیٹ مسمی عالم گیر سکنہ موچی کیڑی داخلی لکڑ مار ضلع اٹک سے دوران وردات استعمال ہونے والا پسٹل 30 بور برآمد کر لیا۔

 

          

Thursday, March 29, 2018