ڈی پی او اٹک عبادت نثار صاحب نے سکھوں کے آمدہ تہوار بیساکھی بمقام گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا۔

ڈی پی او اٹک عبادت نثار صاحب نے سکھوں کے آمدہ تہوار بیساکھی بمقام گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا سیکورٹی پلان جاری کر دیا۔ سیکورٹی پلان کے مطابق بھاری پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے عملہ سپیشل برانچ و دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کو بھی ہدایات دیں کہ روٹ کی سوویپنگ بذریعہ جدید آلات و سنیزنگ ڈاگز کروائی جائے تا کہ ملک دشمن عناصر کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔اس موقع پر ڈی پی او صاحب نے کہا کہ کسی بھی مذہبی تہوار کی سیکورٹی پولیس کا اولین فرض ہے۔ اٹک پولیس ہمیشہ ایسے مواقع پر دن رات کی پرواہ کئے بغیر فول پروف سیکورٹی ڈیوٹی سر انجام دیتی ہے اور انشاء اللہ دیتی رہے گی۔

 
 

 

Tuesday, April 3, 2018
image: