مجر م اشتہاری گرفتار

ڈی پی او اٹک عبادت نثار صاحب کی چلائی گئی خصوصی مہم گرفتاری مجرمان اشتہاری پر اے ایس پی حسن ابدال آصف بہادر صاحب کی زیر نگرانی ،ایس ایچ او تھانہ صدر حسن ابدال محمد فاروق سب انسپکٹر و ذوالفقار احمد Si نے مقدمہ نمبر 224/14 بجرم 302/109/34ت پ تھانہ صدر حسن ابدال کے مجرم اشتہاری زر ولی ولد حبیب الرحمن قوم پٹھان سکنہ انزاری ، نوشہرہ KPK جو کہ کیٹیگری Aکا اشتہاری تھا اور نہایت خطرناک ملزم تھا کو جدید سائنسی طریقہ و دن رات کی انتھک کوششوں سے گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا۔ ڈی پی او صاحب نے ٹیم کو شاباش دی

Tuesday, April 3, 2018
image: