انسپکٹر جنرل آف پولیس جناب کیپٹن (ر)عارف نواز خان صاحب کے احکامات کے مطابق سپیشل پروٹیکشن یونٹ اٹک میں کنسٹیبلان کی بھرتی کا عمل میرٹ پر شفاف طریقے سے مکمل کر لیا

انسپکٹر جنرل آف پولیس جناب کیپٹن (ر)عارف نواز خان صاحب کے احکامات کے مطابق سپیشل پروٹیکشن یونٹ اٹک میں کنسٹیبلان کی بھرتی کا عمل میرٹ پر شفاف طریقے سے مکمل کر لیا گیا۔جو کہ زیر نگرانی چئیرمین بورڈ بھرتی ڈی آئی جی CTD پنجاب جناب بابر سرفراز الپا صاحب،ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب اورایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی جناب خرم شہزاد حیدر صاحب اختتام پذیر ہوا پاس ہونے والے 162 امیدواران کا تحریری امتحان بذریعہ NTSلیا جائے گا۔

   

   

   

   

   

   

   

   

   

   

Thursday, April 5, 2018