ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی طرف سے ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلہ میں سپیشل سیمینار کا انعقاد کیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار صاحب کی طرف سے ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلہ میں سپیشل سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں TRSFاور ATLUS HONDAکے تعاون سے ضلع کے عوام لاناس اور سکول اور کالج کےطلباء میں ہیلٹ اور گفٹ ہیمپر تقسیم کرتے ہوئے انکو بریف کیا گیا کہ وہ روڈ پر اپنی اور دیگر لوگوں کی جان کی حفاظت کو تب ہی یقینی بنا سکتے ہیں جب وہ ٹریفک قوانین سے آگاہ ہوتے ہوئے عمل درآمد کو یقینی بنائینگے۔ سیمینار میں ضلع پولیس اور ٹریفک پولیس کے علاوہ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس، PHP اور ریسکیو 1122کے افسران،چئیرمین بلدیہ وکلاء حضرات، تاجر برادری اور صحافی حضرات نے بھی شرکت کی۔ سیمینار کے بعد ٹریفک آگاہی واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔

   

   

   

   

   

   

   

   

   

   

   

   

   

 

Thursday, April 12, 2018