ملزم اشتہاری گرفتار

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب کی چلائی گئی خصوصی مہم برخلاف گرفتاری مجرمان اشتہاریوں کے سلسلہ میں ڈی ایس پی حضرو سرکل فیض الحق کی زیرنگرانی، ایس ایچ او تھانہ حضرو جاوید اقبال Si و زبیر حیات Siمعہ ملازمان تھانہ حضرو نے کیٹیگری Aکا مجرم اشتہاری نور یزداں ولد عبدالیزداں سکنہ مالاکنڈ جو کہ پولیس کو ڈکیتی اور کار چوری کے مقدمات میں مطلوب تھا کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسری جانب سرچ پارک اٹک خورد سے مہربان خان Siو محمد طیب Asi معہ ملازمان نے دوران چیکنگ بذریعہ موٹر سائیکل منشیاتKPKسے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ملزم زاہد خان ولد بہرام خان سکنہ مہمند ایجنسی سے 1100 گرام خالص چرس برآمد کر کے ملزم کو پابند سلاسل کرایا۔

   

Sunday, April 15, 2018