لا واث بچہ اپنے والدین کے حوالے

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب نہ صرف جرائم کے خلاف محاذ آرائی پر ڈٹے ہیں بلکہ اسکے ساتھ ساتھ عوام الناس کی خدمت میں بھی پیش پیش ہیں اسکی ایک مثال علاقہ تھانہ سٹی سے ایک لاوارث بچہ جو بعمر 3 سال کا تھا ملا جو اپنا نام و پتہ نہیں بتا سکتا تھا جسکی اطلاع ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صاحب کو ہوتے ہی اس کے وارثان کیلئے ضلع بھر کی مساجد میں اعلانات کرائے گئے اور آخر کار علاقہ تھانہ انجراء کے گاؤں کانی سے تعلق رکھنے والا محمد جمال اسکا والد آ گیا اور بتلایا کہ اٹک منگنی کے فنکشن پر محمد ارحم ان سے کھو گیا تھا جسکو بہت تلاش کیا مگر نہ ملا آخر کار

Monday, May 14, 2018