ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ہارٹ اٹیک سے وفات پانے والے پولیس ملازم کی نماز جنازہ میں شرکت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب عبادت نثار صاحب نے ہارٹ اٹیک سے وفات پانے والے اکاونٹ برانچ کے کلرک وقار احمد کی نماز جنازہ میں شرکت کی انکے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا اور کہا کہ اٹک پولیس آج ایک اچھے اور فرض شناس انسان سے محروم ہو گئی انکی فیملی کو اس بات کا یقین دلایا کہ مستقبل میں وقار احمد کے اہل خانہ کیساتھ اٹک پولیس ہر قسم کا تعاون جاری رکھے گی ۔نماز جنازہ میں اٹک پولیس کے افسران و ملازمان اور علاقہ کے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

   

   

Wednesday, May 16, 2018