عوامی حلقوں کی جا نب سے ڈی پی او اٹک کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

مانسہرہ سے پیر سیف السلام گیلانی صاحب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب عبادت نثار صاحب سے ملاقات کیلئے تشریف لائے اور انہوں نے ڈی پی او صاحب کی خدمات جو انہوں نے اٹک پولیس اور اٹک کی عوام کیلئے پیش کیں انکو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹک کی عوام کیلئے آپکی پوسٹنگ قابل فخر بات ہے۔

Tuesday, May 29, 2018
image: