ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب عبادت نثار صاحب نے پولیس لائن کا وزٹ کیا۔

آمدہ عید الفطر کے حوالے سے افسران و ملازمان کو بریفنگ دی۔ پولیس لائن کی سیکورٹی کے متعلق ہدایات جاری کیں ۔ بعد وزٹ پولیس لائن میں موجود میس پر افطار پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی پی او صاحب نے کہا کہ پولیس عوام کی جان و مال و عزت کی حفاطت کی ذمہ دار ہے۔ آپ اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے سر انجام دیں تا کہ آپ لوگ دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکیں۔

   

   

   

   

Friday, June 15, 2018