اٹک پولیس کی کاروائی سفاک قاتل گرفتار

رمضان کے مہینے میں تھانہ حضرو کے علاقہ جتیال میں دو عورتوں اور تین بچوں کو باندھ کر ذبح کر دیا گیا تھا جو کہ ڈی پی او صاحب اٹک نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی حضرو راجہ فیاض الحق نعیم کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی اور درندہ صفت نا معلوم قاتل کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا۔جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے اٹک پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم مسمی حنوک مسیح ولد بوٹا مسیح سکنہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کو گرفتار کر لیا۔عوام نے پولیس کے اس اقدام کو خوب سراہا۔

Monday, June 25, 2018
image: