پانچ کھلاڑی رنگے ہاتھوں گرفتار داؤ پر لگی رقم برآمد

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اٹک حسن اسد علوی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک کی زیر نگرانی محمد حیاتSiمعہ ملازمان نے مخبر کی اطلاع پر خالی پلاٹ بالمقابل اسلم مروت ہسپتال ، کامرہ روڈ اٹک پر ریڈ کیا اور جوئے میں مصروف 5 جواری 1۔ ڈینیل مسیح ولد وزیر مسیح قوم کرسچین سکنہ نزد شیل پمپ ہٹیاں تحصیل حضرو2۔ مختیار ولد غلام رسول قوم شاہ خیل سکنہ محلہ عید گاہ حضرو 3۔ مظہر مجید ولد عبدالمجید قوم اعوان سکنہ پیپلز کالونی اٹک شہر 4۔ نقاش رضا ولد نیاز حسین سکنہ Rبلاک اٹک شہر 5۔محمد رفیق ولد عبدالمالک قوم اعوان سکنہ محلہ کربلا اٹک

Wednesday, June 27, 2018