ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب حسن اسد علوی صاحب کا سرپرزائز وزٹ۔۔۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جناب حسن اسد علوی صاحب کا سرپرزائز وزٹ۔۔۔۔

تھانہ اٹک خورد
فرنٹ ڈیسک تھانہ اٹک خورد
پکٹ انٹری ایگزٹ اٹک خورد
پکٹ ملاں مںصور
ڈی پی او اٹک جناب حسن اسد علوی صاحب نے تھانہ اٹک خورد فرنٹ ڈیسک و پکٹ ہائے علاقہ تھانہ کا سرپرائزوزٹ کیا۔ ایس ایچ او اٹک خورد ، PSAفرنٹ ڈیسک و انچارج پکٹ ہائے کو ضروری ہدایات جاری کیں اور کہا کہ عوام کی خدمت کو اپنا مقصد بنا لیں۔ تھانے میں آنے والے کسی بھی شخص سے ہرگز بدتمیزی نہ کی جائے ۔پکٹ انچارجز کو سختی سے ہدایات دیں کہ ہر آنے جانے والی گاڑی کو مکمل چیک کریں آمدہ الیکشن کے سلسلہ میں بمطابق SOPچیکنگ کو جاری رکھا جائے ۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف حسب ضابطہ کاروائی کر کے انکی مکمل حوصلہ شکنی کی جائے.

   

   

   

   

   

 

Friday, June 29, 2018