ایس پی انوسٹی گیشن اٹک جناب احمد محی الدین نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا

اسی پی انوسٹی گیشن اٹک جناب احمد محی الدین نے اپنے عہدے کا چارج سنھبالتے ہی ضلع بھر کے تمام تفتیشی افسران کو تفتیش مکمل میرٹ پر کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے بلا کسی دباؤ یا طمع کے تفتیش کو حقائق پر یکسو کرنے پر زور دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ کسی درخواست دہندہ کیساتھ کسی قسم کی نا انصافی برتنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔
 
Thursday, July 5, 2018
image: