Action against Criminals

مشہور زمانہ منشیات فروش عثمان علی ولد زرین قوم پٹھان سکنہ تالون تحصیل چکیسر ضلع شانگلہ حال محلہ صادق آباد نزد ریلوے اسٹیشن فتح جنگ کو فتح جنگ پولیس نے منشیات سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Tuesday, December 11, 2018