DPO Attock VISIT Police Station Jand

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک حسن اسد علوی نے تھانہ جنڈ کا وزٹ کیا اور ڈی ایس پی جنڈ سید اعجاز حسین شاہ اور ایس ایچ او جنڈ مظہر السلام کو زیر تفتیش مقدمات پر بریفنگ لیتے پوئے انکو زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد اصل حقائق کی روشنی مین یکسو کرنے کی ہدایت کی۔ انکا کہنا تھا کہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں انہوں نے تھانہ کے انتظامی امور کی بہترین بجا آوری پر ایس ایچ او جنڈ کو شاباش دی اور اسی طرح کام کرنے کی ہدایات دیں۔
      
Friday, January 18, 2019