Recoverd Theft Vehicle

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک حسن اسد علوی نے ضلع فیصل آباد سے چوری ہونے والی کار نمبری LRN-6834 مالیتی 1345000 روپے کی برآمدگی پر ڈی ایس پی CiA راجہ فیض الحق اور انکی ٹیم کو شاباش دی اس موقع پر گاڑی کے مالک محمد احمد جمال ولد محمد بابر اکرام سکنہ فیصل آباد کے حوالے گاڑی کی چابی اور رجسٹریشن بک کی گئی۔محمد احمد جمال نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس کاکردگی پر وہ اٹک پولیس کا بے حد مشکور ہے اور وہ تمام عمر اٹک پولیس کیلئے دعا گو رہے گا۔
    
 
Friday, January 18, 2019