Community Policing

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے عوام الناس کو جرائم کے سدباب کیلئے اٹک پولیس کے ساتھ ملکر کام کرنے کی اپیل کی ہے وہ ضلع کے دورہ جات کے دوران عوامی نمائندوں اور جنرل پبلک سے ملاقات کرتے ہیں اور انکا یقین ہے کہ کمیونٹی پولیسنگ کے ذریعے ایک خوشگوار اور امن سے بھر پور معاشرے کی تشکیل ممکن ہے۔اٹک پولیس اسی عزم پر چلتے ہوئے عوامی خدمت کے وطیرے کو اپناتی رہے گی اور ارض پاک کی مٹی سے وفا کا قرض نبھاتی رہے گی۔

Saturday, February 2, 2019