میں امداد حسین ولد محمد نواز ، غلام اکبر ولد غلام سرور،محمود الحسن ولد غلام حسن سکنائے تراپ ،گلفام ولد عالم شیر سکنہ کوٹ گلہ تحصیل تلہ گنگ ضلع چکوال اور عبدالرحم ولد سلیمان خان قوم حجام ساکن تراپ شمالی معلوم ہوئے کو موقع پر قابو کر کے گرفتار کر لیا جبکہ موقع سے ایک شخص ملک قیصر ولد ڈاکٹر یوسف ساکن تراپ بھاگ جانے میں کامیاب ہو گیا داوٗ پر لگی کل مالیتی رقم 87320روپے قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا گیا دوسری جانب عدالتی مفرور مسمی محمد طارق ولد محمد یونس سکنہ چھب کو اسلحہ ناجائز پسٹل تیس بور معہ روند گرفتار کر لیا۔

