اٹک پولیس کی شاندار کاروائی چوری شدہ کار برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دی

ڈی پی اواٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سی ٓئی اے راجہ فیاض الہق نعیم کی سربراہی میں ACLC کی ٹیم نے جس میں عابد علی شاہ سب انسپکٹر انچارج ACLC،امجداقبال Asi،عامر ہیڈ کانسٹیبل اور دیگر ممبران شامل تھے نے کراچی سے دو چوری اور چھینی گئی گاڑیاں بآمدکرکے کراچی پولیس کے انسپکٹر سیف اللہ کے حوالے کر دیں جو کہ مالکان کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد پہنچا دی جائیں گئی گاڑیوں میں ایکGli کار نمبری kpk-0009 اور ایک کلٹس نمبر ی ARQ-794 شامل ہیں - ڈی پی اوٹک سید شہزادندیم بخاری نے اچھی کارکردگی پر CIA ٹیم کو شاباش دی ہے