ڈی پی او اٹک کا یو این ایچ سی آر کیطرف سے منعقد کی گئی ورکشاپ سے خطاب

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے پولیس لائن اٹک میں ہونے والی UNHCR کی طرف سے منعقد کی گئی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کیا اور انہیں انسانی حقوق کی حفاظت یقینی بنانے پر زور دیا۔آخر میں تقریب کے شرکاء میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے گیے۔