لا پتہ بچے والدین کے حوالے

اٹک سٹی پولیس کو دوارن گشت 2 بچے ملے جو ٹھیک طرح سے بول نہیں سکتے تھے اور گھر والوں سے بچھڑ گئے تھےجن کو اٹک سٹی پولیس نے ان کے والدین کو ڈھونڈ کرانکے حوالے کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس