ٹریفک پولیس کے اہلکار بارش میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے

آپکی ٹریفک کا بہاؤ برقرار رکھانا ہمارا فرض ہے جسے ہم تپتی گرمیوں اور ٹھٹھرتی سردیوں کی پرواہ کئے بغیر ادا کرتے رہیں گے۔عوام کی جان ومال اور آبروکے تحفظ کیساتھ ساتھ ٹریفک کے نظام کو با احسن خوبی چلانا بھی ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے جسکا ہمیں ادراک ہے اور ہر گزرتے دن کیساتھ ہم مزِید بہتری کی شاہراہ پر گا مزن ہیں۔

 

   

Tuesday, March 19, 2019