ڈی پی او اٹک کا اٹک شہر کا وزٹ اور ٹریفک کا جا ئزہ لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج اٹک شہر کا وزٹ کیا اس موقع پر عوام الناس سے ملاقاتیں کی اور ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے مختلف روٹس کا جاٸزہ لیا۔