باہتر پولیس کی کا روائی کیٹگری بی کااشتہاری مجرم گرفتار
باہتر پولیس کی کا روائی کیٹگری بی کااشتہاری مجرم گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او باہتر سب انسپکٹر جاوید اقبال اور ان کی ٹیم نے بی کیٹگری کے مجرم اشتہاری محمد نیاز ولد میر داد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس