ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے یوم پاکستان پرڈسٹرکٹ جیل اٹک میں منعقدہ تقریب میں بطور معمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک ہمیں بے انتہا قربانیوں کے بعد ملا ھے اور اس کی حفاظت ہم سب ک ذمہ داری ھے۔انہوں نے قیدیوں کو رہائی کے بعد قانون کے مطابق ایک پر امن شہری بن کر زندگی گزارنے کی تلقین کی۔ ترجمان اٹک پولیس
