ڈی پی او اٹک کا رات گئے تک اٹک کے مختلف تھانہ و چوکیات کا سرپرائز وزٹ کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری عوام الناس کی خدمت میں ہر لمحہ کمر بستہ ہیں۔وہ رات گئے تک خود گشت کے نظام کی نگرانی کرنے کے ساتھ ساتھ تھانوں اور چوکیات کا سرپرائز وزٹ بھی کرتے ہیں۔ان کا کہنا ھے کہ وہ ضلع کو اس حد تک امن و آشتی کا گہوارہ بنانا چاھتے ھیں کہ رات دو بجے بھی کوئی شخص بلا کسی خوف و جھجک ضلع کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک سفر کر سکےاور وہ اپنے اس مشن کی تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔