تھانہ اٹک خورد کے ایس ائی سرفراز احمد نے ایک ہائی ایس نمبری RIS2800 برنگ سفید پشاور کی جانب سے اٸی جس کو بغرض چیکنگ کے لیے روکا جس کی انہوں نے پڑتال کی تو ہائی ایس پر ڈرائیور کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے شخص راحیل مرتضٰی ولد غلام مرتضٰی قوم عباسی محلہ کمال پور نور پور شاہ بری امام اسلام آباد سے کل 300 پتنگیں معہ 3عدد چھوٹے رول ڈوریں برآمد کر کے ملزم پر مقدمہ درج کر لیاتھانہ اٹکخورد کے ٹی ایس ائی حارث عمیر نے ایک ٹیوٹا ہائی ایس برنگ سفید نمبری LES4075 پشاور کی جانب سے آٸی جس کی انہوں نے پڑتال کی تو ٹیوٹا ہائی ایس کے اندر ڈرائیور کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے ایک شخص محمد سرمد ولد محمد افضل بھٹی قوم بھٹی ڈاکخانہ خاص محلہ کمال پور اسلام آبادسے 350 عدد پتنگیں معہ 4عدد چھوٹے رول ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاتھانہ سٹی اٹک کے اے ایس ائی جواد احمد نے ایک موٹر سائیکل جو کے حاجی شاہ کی جانب سے آ رہی تھی کو روکا جس پر سوار پر 3اشخاص کو جنہوں نے دریافت پر اپنے نام و پتے محمد احتشام ولد محمد ریاض، عبدالباسط و لد محمد حنیف خان، محمد شعیب ولد زرین سکنائے اعوان آبا د ڈھوک فتح تحصیل وضلع اٹک بتلائے متذکرہ بالا کے قبضہ میں اخبار میں لپٹے ہوئے بنڈل کو کھول کر پڑتال کرنے پر 36 عدد پتنگیں دو عدد دھاتی ڈوریں چرخی پر چڑھی ہوئی برآمد ہوئیں۔محمد احتشام 3 کس متذکرہ بالا نے پتنگیں معہ دھاتی ڈوریں اپنے قبضہ میں رکھ کرجرم کا ارتکاب کیا ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تھانہ حضرو کے اے ایس ائی عابد علی نے ایک مشکوک شخص نوید حسین عرف نویدا ولد محمد کمال قوم پٹھان ساکن محلہ خواجہ ونڈ ترلاندی تحصیل و ضلع صوابی سروس روڈ کی جانب سے آیا جسکو امداد قابو کرلیاجو کہ مقدمہ نمبر 468/13 مورخہ 25.11.13 بجرم 381A/411 ت پ تھانہ حضرو میں مجرم اشتہاری ہے سے کلاشنکوف فولڈنگ بٹ معہ 12 ضرب روند بھی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس
