ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے حضرو میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اس موقع پر انہوں نے لوگوں کے مسائل سنے اور انکو موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیئے ۔