اٹک ۔تھانہ باہترکی پولیس نے 1960گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا