اٹک پولیس نے18000 گرام چرس برآمد کر لی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او باہتر جاوید اقبال نے دوران گشت مشکوک شخص سے 18000گرام چرس برآمد کر لی۔ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ترجمان اٹک پولیس

Thursday, April 11, 2019