اٹک پولیس نے متعدد ملزم رنگے ہا تھوں گرفتار کر لئے

مشکوک شخص محمد وسیم ولد فضل الہی ساکن محلہ سنیاراں والا فتح جنگ سے چرس وزنی460گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ پنڈیگھیب کے اے ایس آئی منور خان نے تفتیش مقدمہ نمبری02/19بجرم 457/380/411ت پ تھانہ پنڈیگھیب میں گرفتار ملزم ارشد محمود ولد ممارز خان ساکن میانوالہ سے دوران انٹروگیشن بروز وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ کلاشنکوف معہ متعدد روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ صد ر اٹک کے ایس آئی نعیم شاہ نے کار نمبری LOV۔2568 FX.میں سوار صغیر علی ولد امین الدین قوم گجر سکنہ محلہ مہریہ موسیٰ تحصیل حضرو ضلع اٹک سے پسٹل 30بور معہ متعدد روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ حضرو کے ایس آئی مسعود احمد نے مخبر خاص کی اطلاع پراعجاز ولد علی بہادر کے کنواں واقع بحد رقبہ کالوکلاں ریڈ کیا تو چند اشخاص بلب کی روشنی میں بذریعہ تاش قماربازی میں مصروف پائے جنکو باامدادم ہمراہی ملازمین قابوکرلیا جنکے نام وپتے بعد دریافت آفتاب احمد ولد محمد ایوب، عاشق حسین ولد امیر افسر، محمد عنصر ولد عبدالخالق، اظہر علی ولد حقنواز، اسد علی ولد حقنواز، محمد شفیق ولد نور الہٰی سکنائے کالوکلاں، سجاد اختر ولد فقیر محمدساکن مراڑیہ، عمران خان ولد فاضل خان سکنہ حمید، شاہ فیصل عرف فیصل جگنو ولد رضاء اللہ سکنہ حمید، اکبر خان ولد قلندر خان ساکن حضرو شہر،افضال احمد ولد محمد یعقوب،زرتاج ولد صواب گل سکنائے حضرو تحصیل حضرو ضلع اٹک معلوم ہوئے جبکہ اعجاز ولد علی بہادرساکن کالوکلاں بھاگ جانے میں کامیاب ہوگیا داؤ پر لگی ہوئی رقم پڑ کل رقم 62360 روپے موبائل فونز 7 عدد کل مالیتی۔/52 ہزار روپے کل مالیتی۔/114360 روپے تاش مکمل 52 عددپتے چٹائی بچھونہ قبضہ پولیس میں لیے گئے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ پنڈیگھیب کے اے ایس آئی محمد ایوب نے مخبر خاص کی اطلاع پر نزد سلطان مارکیٹ کسراں سبزی شاپ اذان فدا حسین نامی شخص احمدا ل پونچے تو فداحسین ولد ارشاد حسین ساکن محلہ غوثیہ مسجد کسراں تحصیل پنڈیگھیب پیٹرول فروخت کرنے مین مصروف پایا پڑتال کرنے پر 1 گیلن پٹرول جس میں 30لیٹر پٹرول برآمد ہواملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
   
 
آ
 
 
Friday, April 12, 2019