ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر تھانہ سٹی اٹک پولیس نے ایک بچہ محمد طلحہٰ ولد محمد افضل سکنہ اٹک جو کہ مورخہ 11.04.2019کو گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔