ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے Facbook پر وائرل ہونے والی پوسٹ جس میں ایک پولیس کانسٹیبل محمد یوسف ایک غریب بچے کو کھانا کھلا رہا تھا پر کانسٹیبل محمد یوسف کو ڈی پی او آفس بلا کر سی سی تھری اور نقد انعام سے نوازا۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس غریب پرور اور انسانیت سے محبت کرنے والے افسران و ملازمان کی قدر کرتی رہے گی۔
