ڈی پی او اٹک نے کانسٹیبلان کے پروموشن کے امتحان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے کانسٹیبلان کے پروموشن کے امتحان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس میرٹ کی پاسداری کو یقینی بنائے گی اور ہر لحاظ سے بہتر اور قابل کانسٹیبلان کو لسٹ اے کے امتحان میں کامیاب کیا جائے گا۔