اٹک پولیس کی شاندار کا روائی بی کیٹگری کا مجرم اشتہاری گرفتار

تھانہ حضرو کے ایس آئی یونس خان نے ایک مشکوک شخص ممریز خان ولد پرویز خان ساکن حمید تحصیل حضرو ضلع اٹک سے چرس وزنی1500گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ سٹی اٹک کی ٹیم نے بی کیٹگری کے مجرم اشتہاری دلشاد علی ولد محمد حنیف سکنہ تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Thursday, April 18, 2019