اٹک پولیس کی کا روائی اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر تھانہ بسال کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 39/13 مورخہ 01.06.2013 جرم302.109.148.149.337Aii میں مجرم اشتہاری محمد اقبال ولد سلطان حیدر کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 
 
Thursday, April 18, 2019