ڈی پی او اٹک نے اٹک پولیس کی فیملیز کی ویلفیر کے لیے ایک اور عملی قدم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے اٹک پولیس کی فیملیز کی ویلفیر کے لیے ایک اور عملی قدم اٹھایاجس کے تحت گائینا کالوجسٹ مس نیلو فرعصمت اللہ کے ساتھ ایک MOU دستخط کیا گیا جس کے مطابق پولیس آفیسرز کی فیملیز فیس میں 50 فیصدتک علاج معالجے میں رعایت حاصل کر سکیں گی۔