چوکی ہٹیاں کی ٹیم کو ایک بچہ ملا ہے جو اپنا نام تکو اور والد کا نام عبداللہ بتاتا ہے والدین کی تلاش ہے

چوکی ہٹیاں کی ٹیم کو ایک بچہ ملا ہے جو اپنا نام تکو اور والد کا نام عبداللہ بتاتا ہے۔اور اپنا تعلق کوہاٹ سے بتاتا ہے-اگر اس بچے کو کوئی جانتا ہو تو برائے مہربانی انچارج چوکی ہٹیاں سے رابطہ کر لے

 

رابطہ نمبر انچارج چوکی ہٹیاں:03465787758

رابطہ نمبر چوکی ہٹیاں :0572640775