تھانہ فتح جنگ پولیس کو ایک گمشدہ بچہ ملا جو اپنا نام احمد بتا رہا تھا.جسکے والد کو ڈھونڈ کر اسے والد کے حوالے کر دیا گیا.جس پر انہوں نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا.

Sunday, April 21, 2019
image: