آئس برآمد ملزم رنگے ہا تھوں گرفتار

تھانہ صدر اٹک کی ٹیم نے مخبر خاص کی اطلاع پرمہران کار نمبریSTG/7773میں سوار ڈرائیور محمد میر ولد عمرا خان ساکن میرا کچوڑی تحصیل و ضلع پشاور سے 500گرام آئس جبکہ فرنٹ سیٹ پربیٹھے شخص یار محمد ولد رضان خان ساکن میرا کچوڑی تحصیل و ضلع پشاور سے 450گرام آئس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 
 
Wednesday, April 24, 2019