تھانہ سٹی اٹک پولیس نے دو اندھے قتلوں کا ملزم گرفتار

تھانہ سٹی اٹک پولیس نے دو اندھے قتلوں میں ملوث ملزم امانت علی ولد محمد صدیق سکنہ اسلم کالونی تحصیل وضلع اٹک کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخای نے عوام الناس کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کی وہ معاشرے کے امن و امان کو خراب کرنے والے عناصر کو نشان عبرت بنایئں گے۔
 
Thursday, April 25, 2019