اندھے قتل میں ملوث ملزمان گر فتار

تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے اندھے قتل میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ مقتول عبدالرحیم کا قاتل اسکی بیوی ت پ اور اسکا بیٹا محمد فرحان اور اسکا ڈراٸیور جعفر نکلے۔تھانہ پنڈیگھیب کی ٹیم نے ملزمان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔
ترجمان اٹک پولیس
 
Friday, April 26, 2019