تھانہ باہتر کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 69 مورخہ 28.07.2018 بجرم 489F میں مجرم اشتہاری افتخار ولد فضل کریم کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔ ترجمان اٹک پولیس